یونیسکو: افطاری غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل

یونیسکو: افطاری غیر مادی ثقافتی  ورثے کی فہرست میں شامل

تہران (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے افطاری کو غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا۔

 نیوز ایجنسی کے مطابق ماہ رمضان کی اس سماجی و ثقافتی روایت کو یونیسکو کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست ایران، ترکیہ ، آذربائیجان اور ازبکستان نے مشترکہ طور پر دی تھی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں