انڈونیشیا:روہنگیا پناہ گزینوں کے خلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ

انڈونیشیا:روہنگیا پناہ گزینوں کے  خلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ

جکارتہ (اے ایف پی)انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے شہر سابانگ میں سینکڑوں افراد نے روہنگیا پناہ گزینوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

 مقامی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ مظاہرین سابانگ شہر کی بندرگاہ پرروہنگیا پناہ گزینوں کیلئے قائم ٹینٹ سٹی میں جانا چاہتے تھے ، روکنے پر پولیس کیساتھ مظاہرین کی جھڑپیں ہوئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں