امریکا:چاقو حملے میں15سالہ لڑکی سمیت 4افراد ہلاک،7زخمی

امریکا:چاقو حملے میں15سالہ  لڑکی سمیت 4افراد ہلاک،7زخمی

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی ریاست الینوائے میں ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے 15سالہ لڑکی سمیت چار افراد کو ہلاک کر دیا۔۔۔

حملے میں کم از کم 7افراد زخمی ہو گئے ، پولیس کے مطابق 22 سالہ مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں  15 سالہ لڑکی، 63 سالہ خاتون،49 اور 22 سال کے دو مرد شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں