ڈونلڈ ٹرمپ کوججز کیخلاف بولنے سے روک دیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کوججز کیخلاف  بولنے سے روک دیا گیا

نیویارک (آئی این پی )عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججز کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے روک دیا۔

رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مین ہٹن میں مجرمانہ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی بیٹی کو ہدفِ تنقید بنایا تھا۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن امریکا میں ہونے والے انتخابات میں ایک بار پھر آمنے سامنے آنے والے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ صدر جو بائیڈن کے درمیان بیان بازی بھی جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں