شارجہ:شدید بارشوں کے بعد وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ

شارجہ:شدید بارشوں کے بعد وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ

شارجہ (دنیا مانیٹرنگ )شارجہ میں شدید بارشوں کے بعد وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

 ماہرین صحت نے عوام کو گھروں میں نلکے کا پانی استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔شدید بارشوں نے شارجہ کے متعدد علاقوں میں انسانی صحت سے متعلق مسائل پیدا کردئیے ۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بارش کے پانی میں سیوریج کے ملاپ سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں