امریکی صدارتی الیکشن میں مداخلت کا کیس ٹرمپ کے 18ساتھیوں پر فرد جرم عائد

امریکی صدارتی الیکشن میں مداخلت کا کیس  ٹرمپ کے 18ساتھیوں پر فرد جرم عائد

نیو یارک(دنیا مانیٹرنگ)ایری زونا کی عدالت نے 2020کے امریکی صدارتی الیکشن میں مداخلت پرڈونلڈ ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فردجرم عائد کر دی۔سابق وائٹ ہاؤس چیف آف سٹاف مارک میڈوز ،سابق میئر روڈی جولیانی پر بھی فرد جرم عائد ہوئی ہے ۔

ایری زونا کی عدالت نے 2020کے امریکی صدارتی الیکشن میں مداخلت پرڈونلڈ ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فردجرم عائد کر دی۔سابق وائٹ ہاؤس چیف آف سٹاف مارک میڈوز ،سابق میئر روڈی جولیانی پر بھی فرد جرم عائد ہوئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں