یوکرین اور روسی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،10افراد ہلاک

یوکرین اور روسی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،10افراد ہلاک

ماسکو(اے ایف پی،اے پی پی )یوکرین اور روسی افواج کے درمیان ڈرون اور توپ خانے سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ،

 فرنٹ لائن کے دونوں اطراف کے علاقائی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے ۔لڑائی میں 6روسی اور4یوکرین شہری ہلاک ہوئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں