روسی میزائل حملے میں2 یوکرینی شہری ہلاک ،8زخمی

روسی میزائل حملے میں2 یوکرینی شہری ہلاک ،8زخمی

کیف (اے ایف پی)روسی میزائل حملے میں جنوبی یوکرین کے بندرگاہی شہر اوڈیسا میں کم از کم دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ۔مقامی گورنر نے کہا ہے کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ،ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔

روسی میزائل حملے میں جنوبی یوکرین کے بندرگاہی شہر اوڈیسا میں کم از کم دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ۔مقامی گورنر نے کہا ہے کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ،ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں