جدہ: 2سمگلرگرفتار 27کلو کوکین برآمد

جدہ: 2سمگلرگرفتار 27کلو کوکین برآمد

جدہ (اے پی پی)جدہ اسلامک پورٹ پر حکام نے 27 کلو گرام سے زیادہ کوکین سمگل کرنے کوشش ناکام بنا کر دو افراد کو گرفتار کر لیا ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے محکمہ نارکوٹکس کنٹرول کے ساتھ مل کر ایک کنٹینر کا معائنہ کیا تو ایئر کنڈیشنگ ڈیوائس کے اندر چھپائی گئی 27کلوکوکین برآمد ہوئی جس پر 2افرادکوگرفتار کرلیاگیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں