مودی نے ملک کو مہنگائی ،بیروزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا:پرینکا گاندھی

مودی نے ملک کو مہنگائی ،بیروزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا:پرینکا گاندھی

رائے بریلی (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈین نیشنل کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے انتخابی ریلی سے خطاب میںکہا ہے کہ نریندر مودی حکومت نے اپنے دس سالہ دور حکومت میں ملک کو مہنگائی اور بیروزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا۔

انڈین نیشنل کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے انتخابی ریلی سے خطاب میںکہا ہے کہ نریندر مودی حکومت نے اپنے دس سالہ دور حکومت میں ملک کو مہنگائی اور بیروزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں