بینک آف انگلینڈ:5.25 فیصد کیساتھ شرح سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار

 بینک آف انگلینڈ:5.25 فیصد کیساتھ شرح سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار

لندن(اے ایف پی)بینک آف انگلینڈ نے مانیٹری پالیسی میٹنگ کے بعد اپنی بنیادی شرح سود کو برقرار رکھا ہے ۔

 بی او ای کے گورنر اینڈریو بیلی نے کہا کہ مرکزی بینک کی جانب سے قرض لینے کی لاگت 5.25 فیصد پر برقرار رکھنے کے بعد شرح سود 2008 کے بعد سے بلند ترین سطح ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں