فجی :سابق وزیراعظم کو اپنے خلاف کرپشن کیس بند کرانے پر 1سال قید

فجی :سابق وزیراعظم کو اپنے خلاف کرپشن کیس بند کرانے پر 1سال قید

سیوا(اے ایف پی)فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کو اپنے خلاف کرپشن کا کیس بند کرانے پر ایک سال کی سزا سنادی گئی۔فجی فرسٹ پارٹی کے رہنما70سالہ فرینک بینی ماراما 15 سال تک فجی کے وزیراعظم رہے۔

فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کو اپنے خلاف کرپشن کا کیس بند کرانے پر ایک سال کی سزا سنادی گئی۔فجی فرسٹ پارٹی کے رہنما70سالہ فرینک بینی ماراما 15 سال تک فجی کے وزیراعظم رہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں