پاناما پیپرز لا فرم کے سربراہ ریمن فونسیکا انتقال کر گئے

 پاناما پیپرز لا فرم کے سربراہ  ریمن فونسیکا انتقال کر گئے

پاناما سٹی(اے ایف پی)پاناما پیپرز لا فرم کے سربراہ ریمن فونسیکا انتقال کر گئے ۔پاناما کے وکیل رامون فونسیکا قانونی فرم موساک فونسیکا کے سربراہوں میں سے ایک تھے جو عالمی پاناما پیپرز سکینڈل کا مرکز تھی۔

پاناما پیپرز لا فرم کے سربراہ ریمن فونسیکا انتقال کر گئے ۔پاناما کے وکیل رامون فونسیکا قانونی فرم موساک فونسیکا کے سربراہوں میں سے ایک تھے جو عالمی پاناما پیپرز سکینڈل کا مرکز تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں