ایران کے زیر قبضہ اسرائیلی بحری جہاز کے عملے میں سے 7کورہا کر دیا گیا

ایران کے زیر قبضہ اسرائیلی بحری جہاز  کے عملے میں سے 7کورہا کر دیا گیا

لزبن(اے ایف پی)ایران نے پرتگالی پرچم والے اسرائیل سے وابستہ بحری جہاز کے 25 افراد کے عملے میں سے سات کو رہا کر دیا ۔

پرتگال کی وزارت خارجہ نے کہاپانچ ہندوستانیوں، ایک فلپائنی اور ایک اسٹونین باشندے کو رہا کیا گیا۔یاد رہے اسرائیلی بحری جہاز کو ایران نے 13 اپریل کو خلیج میں قبضے میں لیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں