اگر 1971میں اقتدار میں ہوتا تو کرتارپور گورودوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا:مودی

اگر 1971میں اقتدار میں ہوتا  تو کرتارپور گورودوارہ پاکستان  سے واپس لے لیتا:مودی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگر 1971 میں اقتدار میں ہوتا تو کرتارپور گورو دوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا۔

پٹیالہ شہر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا ماضی میں کرتارپور صاحب گورو دوارہ واپس لینے کا ایک موقع تھا، ہمارے ہاتھ میں ٹرمپ کارڈ تھا، 70 سالوں سے ہم صرف دوربین سے کرتارپور صاحب گور و دوارہ دیکھ سکتے ہیں۔ واضح رہے ہر سال بھارت سے سکھ یاتری مذہبی رسومات کے سلسلے میں کرتارپور گورودوارہ آتے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں