یورپی کمیشن کا 11جون سے سیاحتی شینگن ویزا فیس بڑھانے کا اعلان

یورپی کمیشن کا 11جون سے سیاحتی  شینگن ویزا فیس بڑھانے کا اعلان

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک ) یورپی کمیشن نے 11جون سے سیاحتی شینگن ویزا فیس بڑھانے کا اعلان کر دیا ۔

 یورپی کمیشن نے بڑوں کیلئے 90 اور چھ سے بارہ سال کی عمر کے بچوں کیلئے 45 یورو فیس مقرر کی ہے ۔شینگن ویزے پر جرمنی، اٹلی ، سپین ، آسٹریا، بیلجیئم، چیک ریپبلک، ڈنمارک، ایسٹونیا، فن لینڈ، فرانس، یونان، ہنگری، آئس لینڈ، اٹلی، کروشیا، لٹویا، لیکٹنسٹائن، لیتھوانیا، لکسمبرگ، مالٹا، نیدرلینڈز، ناروے ، پولینڈ، پرتگال، سلوواکیہ، سلووین ، سویڈن جیسے مشہور سیاحتی مقامات کی سیر کی جاسکتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں