سعودی عرب کا 12سال بعد شام میں سفیر تعینات کرنیکا فیصلہ

سعودی عرب کا 12سال بعد  شام میں سفیر تعینات کرنیکا فیصلہ

ریاض(اے ایف پی)سعودی عرب نے ایک دہائی بعد شام میں سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سال 2012 میں سعودیہ نے شام میں خانہ جنگی کہ بعد اپنا سفارت خانہ بند کرکے سفیر واپس بلا لیا تھا۔ سعودی عرب کی جانب سے 12سال بعد فیصل المجفیل کوشام میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں