فوجی مشقوں کے باوجود چین کیساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار:تائیوان

فوجی مشقوں کے باوجود چین کیساتھ  ملکر کام کرنے کیلئے تیار:تائیوان

تائی پے (اے ایف پی) تائیوان کے صدر لائی چنگ نے کہا کہ وہ گزشتہ ہفتے کی چینی فوجی مشقوں کے باوجود چین کے ساتھ ملکر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے تائی پے میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں چین کے ساتھ تعاون کے ذریعے باہمی افہام و تفہیم ،مفاہمت کو بڑھانے ، امن اور مشترکہ خوشحالی کی طرف بڑھنے کا منتظر ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں