بھارت :بچوں کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 6 نومولود ہلاک

بھارت :بچوں کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 6 نومولود ہلاک

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بچوں کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 6 نومولود ہلاک ہو گئے۔

سینئر پولیس افسر سریندر چودھری نے ایک بیان میں کہا ریسکیو کیے گئے 12 بچوں میں سے 7 طبی امداد کے دوران دم توڑ گئے ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اور ریسکیو عملے کے پہنچنے سے پہلے چھ بچوں کی موت ہو چکی تھی جبکہ ایک بچہ آگ لگنے سے پہلے ہی ہلاک ہو گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں