حج سیزن :سعودی ولی عہد کی جی 7سمٹ میں شرکت سے معذرت

حج سیزن :سعودی ولی عہد کی جی 7سمٹ میں شرکت سے معذرت

ریاض(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حج کی وجہ سے اٹلی میں ہونیوالی جی 7سمٹ میں جانے سے معذرت کرلی۔

سعودی حکومت کے مطابق سعودی ولی عہد آج سے شروع ہونے والے حج سیزن کی وجہ سے سمٹ میں اپنی شرکت کو ممکن نہیں بنا سکیں گے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں