سرحد پار کر کے بھارت جانے کی کوشش پر پاکستانی شہری گرفتار کرنیکا دعویٰ

سرحد پار کر کے بھارت جانے کی کوشش  پر پاکستانی شہری گرفتار کرنیکا دعویٰ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے بارڈر پر پاکستانی شہری کو حراست میں لینے کا دعویٰ سامنے آیا ہے ۔

 بی ایس ایف آفیشلز نے اپنے دعوے میں کہا کہ پاکستانی شہری سرحد پار کر کے بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا جسے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی شخص بھارتی ریاست گجرات کے ضلع ‘کچھ’ سے بھارتی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں