مرکنٹائل ایکسچینج میں 36ارب کے 27327سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 36ارب کے 27327سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں 36ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی تعداد 27327 رہی۔

 زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 21.747 ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 5.137ارب روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 2.927ارب روپے ، کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 2.358 ارب ،پلاٹینم کے سودوں کی 1.770ارب روپے اورڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.263 ارب ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں