مشرق وسطی ٰ کے تنازعات کے بعد ایرانی انتخابات اہم :امریکی تجزیہ کار

مشرق وسطی ٰ کے تنازعات کے بعد  ایرانی انتخابات اہم :امریکی تجزیہ کار

نیو یارک(اے ایف پی ،مانیٹرنگ ڈیسک) جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں میڈیا، مشرق وسطیٰ اور ایرانی مطالعے کی پروفیسر ایملی پلاٹ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں تنازعات کی شدت نے ایرانی انتخابات کی اہمیت بڑھا دی ۔

ایملی پلاٹ نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ ملک کے اندر بدعنوانی کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی، پابندیوں کے اثرات اور معاشی بدانتظامی جیسے بحران بھی ہیں۔ خاتون محقق نے کہا اگر اصلاح پسند اقتدار میں آتے ہیں تو یہ حکومت کیلئے لچکدار خارجہ پالیسی اپنانے میں کردار ادا کریں گے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ حکومت کی عمومی پالیسیاں تبدیل ہو جائیں گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں