سینکڑوں حجاج کے جاں بحق ہونے پر مصر کا ٹور آپریٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن

سینکڑوں حجاج کے جاں بحق ہونے پر  مصر کا ٹور آپریٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصری حکومت نے اپنے سینکڑوں حجاج کے جاں بحق ہونے پر ٹور آپریٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن میں کئی افراد کو گرفتار کرلیا ۔

حجاج کیلئے سفری و رہائشی انتظامات کرنیوالی 16کمپنیوں کے لائسنس بھی منسوخ کردئیے ،حکومت نے قانونی کارروائی کیلئے پبلک پراسیکیوٹرز کو تیاری کی ہدایت کردی ۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں دوران حج ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 658 افراد کا تعلق مصر سے تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں