امریکا بھر میں شدید گرمی کی لہر،ہیٹ ویو وارننگ جاری

امریکا بھر میں شدید گرمی کی لہر،ہیٹ ویو وارننگ جاری

نیو یارک(رائٹرز)امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی کی لہر جاری ہے ، واشنگٹن میں درجہ حرارت 37ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔

 امریکا کی شمالی اور جنوبی ریاستوں میں ہیٹ ویو وارننگ جاری کی گئی ہے ، بعض شہروں میں درجہ حرارت37سے 43ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی کی لہر سے ہزاروں افراد کے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔نیو انگلینڈ میں بڑے پیمانے پر طوفان، سیلاب، تیز ہوائیں اور بگولوں کا خطرہ ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں