داغستان:عبادت گاہوں پر حملے میں ہلاک افراد کی تعدا20ہو گئی ،46زخمی

داغستان:عبادت گاہوں پر حملے میں  ہلاک افراد کی تعدا20ہو گئی ،46زخمی

ماسکو(اے ایف پی)روس کے علاقے داغستان میں اتوار کو گرجا گھروں، عبادت گاہوں اور پولیس پر ہونے والے حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 20ہو گئی جبکہ 46لوگ زخمی ہیں ۔

داغستان کی وزیر صحت نے کہا کہ ماخچکالا اور ڈربینٹ میں دہشتگردوں کے حملے میں عام شہری اور قانون نافذ کرنیوالے اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ۔دوسری جانب روس نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ختم کر دیا ہے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں