کئی ممالک کی سیاحتی کمپنیوں نے جعلی حج ویزے جاری کئے :سعودی عرب

کئی ممالک کی سیاحتی کمپنیوں نے جعلی  حج ویزے جاری کئے :سعودی عرب

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ بعض برادر ممالک کی سیاحتی کمپنیوں کی طرف سے جعلی حج ویزے جاری کئے گئے تھے ۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ رواں سال حج سیزن کے دوران جاں بحق ہونے والے عازمین کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے ، جاں بحق ہونے والوں میں 83فی صد ایسے لوگ شامل ہیں جن کے پاس حج پرمٹ نہیں تھا،انہیں جو ویزے جاری کئے گئے تھے وہ حج کیلئے نہیں تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں