روس :یوکرین کی مدد کے الزام میں ایک شخص کو 12 سال قید

روس :یوکرین کی مدد کے الزام  میں ایک شخص کو 12 سال قید

ماسکو (اے ایف پی)کریمیا کے الحاق شدہ جزیرہ نما میں ایک روسی عدالت نے یوکرین کی مسلح افواج کی مدد کے لیے روسی فوجی مقامات کی فلم بندی کرنے کے جرم میں ۔۔۔

ایک شخص کو 12 سال قید کی سزا سنائی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین میں فوج بھیجنے کے بعد سے ماسکو نے اپنے سینکڑوں شہریوں کو نشانہ بنایا ہے جو کیف کی مدد یا حمایت کرتے رہے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں