ترک فوج کا سینئر افسر انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار

ترک فوج کا سینئر افسر انسانی  سمگلنگ کے الزام میں گرفتار

استنبول(اے ایف پی)ترکیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ سینئر ترک فوجی افسر کو شام کی سرحد سے انسانی سمگلنگ کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے ۔

وزارت دفاع نے رواں ہفتے ترک میڈیا میں آنے والی خبروں کی تصدیق کی ہے کہ شام میں علاقائی  آپریشنز کے انچارج ایک بریگیڈیئر جنرل نے اپنی سرکاری گاڑی کو لوگوں کو سمگل کرنے کیلئے استعمال کیا جس سے ہزاروں ڈالر کمائے گئے ۔ 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں