جرمنی میں اسلام مخالف جرائم کی تعداد دگنی ہوگئی:رپورٹ

جرمنی میں اسلام مخالف جرائم  کی تعداد دگنی ہوگئی:رپورٹ

برلن(آئی این پی)جرمنی میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے واقعات میں واضح اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ یہود مخالفت میں بھی اکا دکا واقعات ہوئے۔

ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جرمنی میں 2022 میں ایک ہزار کے قریب اسلامو فوبیا واقعات رپورٹ ہوئے تھے لیکن 2023 میں یہ تعداد 2 ہزار ہو گئی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ2023 میں یہود مخالف جرائم بھی رونما ہوئے ہیں جو اسلاموفوبیا کے ردعمل میں تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں