عمران خان کو قید رکھنا بین الاقوامی قانون کے منافی اقوام متحدہ ورکنگ گروپ

عمران خان کو قید رکھنا  بین الاقوامی قانون کے منافی  اقوام متحدہ ورکنگ گروپ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ایک ورکنگ گروپ نے کہا ہے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور۔۔۔

 پاکستان تحریک انصاف کے بانی سربراہ عمران خان کا من مانے انداز میں قید رکھا جانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے ۔ رائٹرز کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے 'آربیٹریری ڈیٹنشن ورکنگ گروپ’ کی طرف سے کہا گیا اس عمل کا مناسب مداوا یہ ہو گا کہ مسٹر خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور انہیں بین الاقوامی قانون کے مطابق ازالے اور دیگر معاوضوں کا قابل نفاذ حق دیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں