روس کا مشرقی یوکرین کے مزید2دیہات پر قبضے کا دعویٰ

روس کا مشرقی یوکرین کے  مزید2دیہات پر قبضے کا دعویٰ

ماسکو(اے ایف پی)روس نے کہا ہے کہ اس کی فورسز نے یوکرین کے دو فرنٹ لائن دیہات اندریوکا اورپشچا پر قبضہ کیا ہے۔

انسٹیٹیوٹ فار دی سٹڈی آف وار کے مطابق ان دیہات پر قبضہ روس کے لیے دریائے اوسکل تک پہنچنے کا راستہ ہموار کر سکتا ہے جو تقریباً 10 کلومیٹر دور واقع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں