ماسکو :روسی نژاد امریکی صحافی کو ساڑھے 6سال قید

 ماسکو :روسی نژاد امریکی صحافی  کو ساڑھے 6سال قید

ماسکو(اے ایف پی) ایک روسی عدالت نے روسی نژاد امریکی صحافی السو کرماشیوا کو فوج کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کے جرم میں ساڑھے چھ سال قید کی سزا سنائی ہے ۔صحافی اور اسکے ادارے کے مالک نے مقدمے کو انصاف کا مذاق قرار دیدیا ۔

ایک روسی عدالت نے روسی نژاد امریکی صحافی السو کرماشیوا کو فوج کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کے جرم میں ساڑھے چھ سال قید کی سزا سنائی ہے ۔صحافی اور اسکے ادارے کے مالک نے مقدمے کو انصاف کا مذاق قرار دیدیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں