امریکا: نائٹ کلب میں فائرنگ 3 افراد ہلاک،16 زخمی

امریکا: نائٹ کلب میں فائرنگ  3 افراد ہلاک،16 زخمی

جیکسن(اے پی)امریکا میں نائٹ کلب میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک،16 زخمی ہو گئے ۔ریاست مسیسپی میں مسلح شخص نے نائٹ کلب سے باہر نکلنے والے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ ملزم نے 3 نوجوانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا ، ہلاک ہونے والوں کی عمریں 19 سال تک تھیں ۔

امریکا میں نائٹ کلب میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک،16 زخمی ہو گئے ۔ریاست مسیسپی میں مسلح شخص نے نائٹ کلب سے باہر نکلنے والے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ ملزم نے 3 نوجوانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا ، ہلاک ہونے والوں کی عمریں 19 سال تک تھیں ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں