جسٹس منڈیسا مایا جنوبی افریقا کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر

جسٹس منڈیسا مایا جنوبی افریقا کی  پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر

جوہانسبرگ(اے ایف پی)جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا نے جسٹس منڈیسا مایا کو ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر کیا ہے ۔

 60 سالہ مایااگست کے آخر میں عدالت کی سربراہی سنبھالیں گی، ایوان صدر نے ایک بیان میں کہا کہ جسٹس مایا کا جنوبی افریقا کاچیف جسٹس مقرر ہونا ایک اہم سنگ میل ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں