روس کو تقسیم کرنیکی کوشش کرنیوالوں کو کچل دیا جائیگا:پوٹن

روس کو تقسیم کرنیکی کوشش کرنیوالوں کو کچل دیا جائیگا:پوٹن

ماسکو(اے ایف پی)روسی صدر پوٹن نے کہا ہے روس کو تقسیم کرنیکی کوشش کرنیوالوں کو کچل دیا جائیگا۔

ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا جو لوگوں کو ڈرانے ، معاشرے کو تقسیم کرنے ، مذہبی یا قومی جذبات سے کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ۔ دوسری جانب کریملن کے ناقدین کا کہنا ہے روس اپنے سیاسی مخالفین پر جعلی مقدمات چلا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں