تائیوان :سمندری طوفان، بحری جہاز ڈوبنے سے 4ملاح ہلاک ،6 لاپتہ

تائیوان :سمندری طوفان، بحری جہاز  ڈوبنے سے 4ملاح ہلاک ،6 لاپتہ

تائی پے (اے ایف پی)تائیوان میں سمندری طوفان سے تنزانیہ کے جھنڈے والا جہاز بحری جہاز ڈوب گیا ،4ملاح ہلاک اور6 لاپتہ ہو گئے ۔۔۔

طوفان نے جنوبی کاؤسنگ شہر کی سڑکوں کو ندیوں میں تبدیل کر دیا، کئی گھرں میں بارش کا پانی داخل ہو گیا ۔ سینکڑوں ملکی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں