’’موت میرے سامنے ہر موڑ پر رقص کرتی ہے ‘‘

’’موت میرے سامنے  ہر موڑ پر رقص کرتی ہے ‘‘

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی دارالحکومت تہران میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پڑھی گئی نظم سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

۔اس نظم میں اسماعیل ہنیہ کہہ رہے ہیں کہ میں آگے بڑھ رہا ہوں اور میں اپنا راستہ اور اپنا مقصد جانتا ہوں۔ موت میرے سامنے ہر موڑ پر رقص کرتی ہے ، ہماری زندگی ایک نغمہ ہے جو جدو جہد کی دھن پر لکھا گیا ہے ۔ ہمارا راستہ کانٹوں سے پُر ،راستہ ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں