لندن سے پرتگال جانے والی فلائٹ کا معاون پائلٹ دوران سفر بیہوش

لندن سے پرتگال جانے والی فلائٹ  کا معاون پائلٹ دوران سفر بیہوش

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن سے پرتگال جانے والی ایزی جیٹ ایئرلائن کی فلائٹ میں دوران سفر جہاز کا معاون پائلٹ بے ہوش ہوگیا۔

پائلٹ کے بے ہوش ہونے کے بعد فلائٹ میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا۔ایزی جیٹ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ 27جولائی کو فلائٹ ای زیڈ وائی 2459 جو لوٹن سے لسبن جا رہی تھی اسے پائلٹ کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث پیرا میڈکس کا سامنا کرنا پڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں