نائیجیریا :چائے خانے میں بم دھماکا،19 افراد ہلاک،30زخمی

نائیجیریا :چائے خانے میں بم  دھماکا،19 افراد ہلاک،30زخمی

کانو(اے ایف پی)شمال مشرقی نائیجیریا کے ایک گاؤں میں چائے خانے میں بم دھماکا، 19 افراد ہلاک ، 30 زخمی ہوئے ۔

 کانو(اے ایف پی)شمال مشرقی نائیجیریا کے ایک گاؤں میں چائے خانے میں بم دھماکا، 19 افراد ہلاک ، 30 زخمی ہوئے ۔ ملیشیا کے کمانڈر باباکورا کولو نے بتایا کہ بوکو حرام نے گزشتہ رات دارالحکومت میدوگوری سے تقریباً 50 کلومیٹر دور کاوڑی گاؤں میں حملہ کیا ۔یاد رہے بوکو حرام نائیجیریا کے مغربی صوبوں میں سرگرم ہے ۔ عسکریت پسند گھات لگا کر حملے ، سڑک کے کنارے بم دھماکے اور دیہی ٹھکانوں سے اغوا کی وارداتیں کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں