ویڈیو گیمز کا اثر:ترک نقاب پوش کا چاقو سے حملہ ، 7افراد زخمی

ویڈیو گیمز کا اثر:ترک نقاب پوش  کا چاقو سے حملہ ، 7افراد زخمی

انقرہ(اے ایف پی)ویڈیو گیمز کا اثر، ترک نقاب پوش کا چاقو سے حملہ ، 7افراد زخمی ہو گئے ۔۔۔

 ترک پولیس نے 18سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے سکائی  شہر میں مسجد کے ایک باغ میں شہریوں کو چاقو کے وار کر کے زخمی کیا۔دو افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔حکام کے مطابق ملزم نے بظاہر پر تشدد گیمز سے متاثر ہوکر یہ اقدام کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں