ایلون مسک کے جعلی ایکس اکاؤنٹ سے ٹرمپ کی حمایت کا انکشاف

ایلون مسک کے جعلی ایکس اکاؤنٹ  سے ٹرمپ کی حمایت کا انکشاف

واشنگٹن(اے ایف پی ،مانیٹرنگ ڈیسک)سنٹر فار انفارمیشن ریزیلینس کی رپورٹ کے مطابق ری پبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کی انتخابی مہم میں جعلی تصاویر اور اکاؤنٹ استعمال کیے گئے ۔۔۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایکس پر ایلون مسک کے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے ٹرمپ کی حمایت کی گئی،16 جعلی اکاؤنٹس سے ٹرمپ کو ووٹ دینے کا کہا گیا،56 اکاؤنٹس ایسے ہیں جن پر چوری شدہ تصاویر سے ٹرمپ کے حق میں انتخابی مہم چلائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں