جنوبی افریقا :سابق صدر زوما کی 21 سالہ بیٹی کی56سالہ بادشاہ سے منگنی

جنوبی افریقا :سابق صدر زوما کی 21 سالہ بیٹی کی56سالہ بادشاہ سے منگنی

لوبامبا، سوازی لینڈ(اے ایف پی) جنوبی افریقا کے سابق صدر زوما کی 21سالہ بیٹی نومسیبا زوما نے 56 سالہ اسواتینی بادشاہ مسواتی سے منگنی کر لی ۔

یاد رہے بادشاہ مسواتی کی پہلے ہی کم ازکم 14بیویاں اور 25بچے  ہیں ۔ جنوبی افریقا کے سابق صدر جیکب زوما کی بھی کئی بیویاں اور 20بچے ہیں ،وہ 2018 میں بدعنوانی کے الزامات کے باعث مستعفی ہونے پر مجبور ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں