آذربائیجان پارلیمانی انتخابات حکمران جماعت کی واضح کامیابی

آذربائیجان پارلیمانی انتخابات   حکمران جماعت کی واضح کامیابی

باکو(اے ایف پی) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی پارٹی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کر لی ۔۔۔

 انتخابی کمیشن نے کہا کہ صدر الہام  کے زیر قیادت نیو آذربائیجان پارٹی نے 125 رکنی مقننہ میں 68 نشستیں حاصل کیں۔ 12نشستوں پر نو سیاسی جماعتوں کے امیدوار کامیاب ہوئے ۔ دوسری جانب اپوزیشن نے وسیع پیمانے پر دھاندلی کا الزام لگایا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں