اینڈری سائبیگا یوکرین کے نئے وزیر خارجہ مقرر

اینڈری سائبیگا یوکرین  کے نئے وزیر خارجہ مقرر

کیف (اے ایف پی)یوکرین کی پارلیمنٹ نے اینڈری سائبیگا کی بطور وزیر خارجہ نامزدگی کی منظوری دے دی، قبل ازیں 49 سالہ سائبیگا نائب وزیر برائے خارجہ امور تھے ۔

ادھر پوٹن کا کہنا تھا روس یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا مذاکرات عارضی مطالبات کی بنیاد پر نہیں بلکہ ان دستاویزات کی بنیاد پر ہونگے جن پر استنبول میں اتفاق کیا گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں