تھائی وزیر اعظم پیٹونگٹرن شیناواترا نے حلف اٹھا لیا

تھائی وزیر اعظم پیٹونگٹرن  شیناواترا نے حلف اٹھا لیا

بنکاک(اے ایف پی)تھائی وزیر اعظم پیٹونگٹرن شیناواترا نے حلف اٹھا لیا ، وہ ملک کی اب تک کی سب سے کم عمر وزیر اعظم بن گئیں ۔

تقریب میں بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن بھی شریک ہوئے ۔ یاد رہے عدالت نے سابق وزیر اعظم سریتھا تھاوسین کو سزا یافتہ شخص کو کابینہ کا وزیر مقرر کرنے کی وجہ سے اقتدار سے محروم کر دیا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں