برطانیہ:طلبا کو سڑک پار کرتے وقت موبائل استعمال سے روکنے کی مہم کا آغاز

برطانیہ:طلبا کو سڑک پار کرتے وقت  موبائل استعمال سے روکنے کی مہم کا آغاز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں طلباکو سڑک پار کرتے وقت موبائل کے استعمال سے روکنے کی مہم شروع کردی گئی۔

سروے کے مطابق برطانیہ میں 12سے 15برس کے95فیصد بچوں کے پاس موبائل فون ہیں۔ 84فیصد بچوں نے سڑک پر موبائل فون کے استعمال کا اعتراف کیا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق  ہر 5 میں سے ایک طالب علم گاڑی سے ٹکرایا یا ٹکراتے ٹکراتے بچا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں