امریکا:نائن الیون حملوں کو 23 برس بیت گئے

امریکا:نائن الیون حملوں  کو 23 برس بیت گئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں نائن الیون حملوں کو 23 برس مکمل ہو گئے ۔

گیارہ ستمبر 2001 کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر ، پینٹاگون اور پنسلوینیا میں طیاروں سے حملے کیے گئے جس میں تقریباً تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے ۔امریکا نے اسی سال القاعدہ کو ذمہ دار قرار دے کر افغانستان پر حملہ کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں