یوکرین جنگ : ہلاک ہونیوالے روسی فوجیوں کی تعداد 70ہزار ہو گئی

یوکرین جنگ : ہلاک ہونیوالے  روسی فوجیوں کی تعداد 70ہزار ہو گئی

وارسا(اے ایف پی)یوکرین جنگ میں ہونیوالے روسی فوجیوں کی تعداد 70ہزار ہو گئی۔

 بی بی سی اور آزاد روسی نیوز سائٹ میڈیا زونا نے کہا کہ ہم نے یوکرین میں ہلاک ہونے والے 70ہزار112روسی فوجیوں کے ناموں کی نشاندہی کی ہے لیکن اصل تعداد کافی زیادہ ہو سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں