تنزانیہ :صدر کا کارٹون شائع کرنے پر اخبار کی آن لائن اشاعت 30روز کیلئے معطل

تنزانیہ :صدر کا کارٹون شائع کرنے پر اخبار  کی آن لائن اشاعت 30روز کیلئے معطل

دارالسلام(اے ایف پی)تنزانیہ میں صدر ڈاکٹر سامیہ حسن کے کارٹون شائع کرنے پر سرکردہ اخبار کی آن لائن اشاعت 30 روز کیلئے معطل کر دی گئی ۔صدر کی تصویر کشی کرنے والے کارٹون میں حالیہ اغوا اور مخالفین کے قتل کا حوالہ دیا گیا۔۔۔

صدر سامعہ حسن کو مخالفوں اور ریاستی جبر کا نشانہ بننے والوں کی خبریں دیکھتے ہوئے دکھایا گیا تھا ،انگریزی کے بااثر اخبارات میں سے ایک دی سٹیزن نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ اس کی آن لائن اشاعتیں 30 دنوں کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں